19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے گجرات او ر پاکپتن زون میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی اور امیر اہلِ سنّتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی کتب و رسائل تحفے پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: ملک عامر(D.P.O)،قاضی خالد(پرویز الہی کے پرسنل سیکٹری)، احمد شاہ(M.P.A)، رانا مظفر(سیاسی شخصیت)، چوہدری منظور(چیئرمین ملکہ ہانس پاکپتن)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)