7 رجب المرجب, 1446 ہجری
علی پور چٹھہ پنجاب گروپ آف کالجز کے آفیشل پروگرام
میں نگران مجلس کا سنتوں بھرا بیان
Sat, 18 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے
تحت15جنوری2020ء بروز بدھ وزیر آباد کابینہ
کے شہر علی پور چٹھہ پنجاب گروپ آف کالجز کے آفیشل پروگرام میں نگران مجلس شعبۂ تعلیم نے سنتوں بھرا بیان کیا نیز طلبہ کے مابین ہونے والےنعت اور قرأت کے مقابلے
میں بھی ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے جج کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔