9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول سمہ
سٹہ میں ایک میٹ اپ ہوا جس میں ٹیچرز سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس موقع پر نگران بہاولپور میٹروپولیٹن حافظ عبد
الرؤف عطاری نے ٹیچرز کی ذمہ داریوں کے
حوالے سے سنتوں بھرا بیان کیااور اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔(رپورٹ: شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)