7 رجب المرجب, 1446 ہجری
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل اور دیگر اساتذہ کرام سے ملاقات
Sat, 18 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے
تحت15جنوری2020ء بروز بدھ پاکپتن زون ڈویژن اوکاڑہ میں ڈویژن ذمہ داران شعبۂ تعلیم اور دیگر اسلامی
بھائیوں نے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ
کے پرنسپل اور دیگر اساتذہ کرام سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں نیکی کی
دعوت پیش کی۔ انسٹیٹیوٹ میں ماہانہ درس اور”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی بکنگ کی ترکیب بنی۔(محمد احمد ندیم عطاری، زون ذمہ دار شعبہ تعلیم پاکپتن زون)