6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج بہاولپور میں 2019-9-13ء
بروز ہفتہ کو مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں نگرانِ مجلس شعبہ تعلیم
نے اپنے کردار کو ستھرا کرنے اور سنتوں کے
مطابق زندگی گزارنے کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ مدنی حلقے میں تھرڈ ائیر
اور فورتھ ائیر کے سٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ اسٹاف سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی
اور مدنی پھول دیئے