9 رجب المرجب, 1446 ہجری
21 نومبر 2020ء کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج
میانوالی میں شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی حلقہ ہوا جس میں پروفیسرز
حضرات نے شرکت کی۔
نگران مجلس شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ہفتہ اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن
دیتے ہوئے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔