9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت ریجن ذمہ
دار نے K.P.Kکے شہر مانسہرہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے پرنسپل سے ملاقات کی۔ ریجن ذمہ دار نےانہیں دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع اور
مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔