شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے ذمہ دار ان نے 22نومبر2024 کو  نیکی کی دعوت کے سلسلے میں پاکستان کے شہر سرگودھا سیال موڑ کے مقامی گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول رتہ پور ریحان میں ڈویژن ذمہ دار شعبہ تعلیم ہاشم رضا عطاری نے ٹیچر اور ا سٹوڈنٹس کے درمیان علم دین کے فضائل پر بیان کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے ہونے والی خدمات سے آگاہ کیا جس پر ٹیچرز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی کاوشوں کو سراہا ۔(رپورٹ: محمد ہارون عطاری ،کانٹینٹ: محمد شعیب احمد عطاری)