شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی) کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گورنمنٹ کالج میاں چنوں فیصل آباد ریجن میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں کالج کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن زون شعبہ تعلیم ساہیوال زون نے نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے فیضان قراٰن وحدیث کورس کرنے کا ذہن دیا اور سوشل میڈیا دعوتِ اسلامی و ایپلی کیشنز کا تعارف بھی کروایا۔