9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت گورنمنٹ
کالج میاں چنوں ساہیوال میں مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں کالج کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ رکن زون شعبہ تعلیم شہزاد عطاری نے اسٹوڈنٹس کو فیضان قرآن و حدیث
کورس کرنے کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی سوشل میڈیا Appsکا
تعارف پیش کیا۔