21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 11اکتوبر 2019ء کو پنجاب کے شہر کوٹلہ عرب علی خان کے قریب گوچھ گاٶں میں ویڈیو اجتماع ہوا جس میں مدرس کورس کے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔ریجن ذمّہ
دار نے مجلس کفن دفن کا تعارف کروایا اور
شرکا کو تجہیزوتکفین کے مسائل سیکھنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد دانش عطاری، مجلس
کفن دفن)