گزشتہ دنوں  بنارس زون کے شہر گورکھپور میں کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 61 اسلامی بہنوں نے کفن دفن کا عملی طریقہ سیکھا۔ اسلامی بہنوں نے تاثرات دیتے ہوئے شعبے کے لئے خدمات پیش کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور امیر اہل ِسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مریدوں میں شامل ہونے کی بھی نیت کی۔