21 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ فیضانِ اسلام دعوتِ اسلامی کےتحت
21نومبر2021ءبروزاتوارنگرانِ مجلس نعمان عطاری نےذمہ داراسلامی بھائیوں کےہمراہ حیدرآباد بدین کابینہ ڈویژن گولارچی کادورہ کیاجس دوران
انہوں نے نیومسلم آبادی میں ایک امام صاحب کے گھر کی تعمیرات کا جائزہ لیتےہوئےائمہ کرام کے ہمراہ مدنی مشورہ کیا۔
اس مدنی
مشورے میں گولارچی میں 63دن کےتربیتی کورس
کروانے اورنیومسلم افرادکےلئےمدرسۃالمدینہ جزوقتی کھولنےکے حوالے سے مشاورت ہوئی
جس میں ریجن ذمہ دارسمیت دیگر اسلامی بھائی بھی موجودتھے۔(رپورٹ: شعبہ فیضانِ
اسلام ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)