18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ اسلام کے تحت
22دسمبر 2021ء بروز بدھ نگرانِ شعبہ نعمان عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں بدین
لاہور کے گولارچی ڈویژن کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے گولارچی میں قائم نیو مسلم
آبادی میں ایک امام صاحب کے گھر کی تعمیرات کا جائزہ لیااور وہاں موجود ائمہ کرام سے
15 جنوری 2022ء کو 63 دن کے تربیتی کورس کے حوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی۔
اس کے علاوہ ذمہ دار نے نیو مسلم کے درمیان
سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا اوراُن میں کمبل تقسیم کئے۔(رپورٹ:غلام مرتضی عطاری حیدرآباد
ریجن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)