دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 23فروری 2021ء بروز منگل گوجرانوالہ،  شیخوپورہ موڑ بس اسٹاپ پر واقع فیضان مدینہ میں محمد آفتاب عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون ، محمد قیصر رضا عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ رکن ریجن نے مدنی مشورہ لیا جس میں محافظ اوراق مقدسہ و اراکین کابینہ نے شرکت کی ۔

رکن ریجن محمد قیصر رضا عطاری نے عطیات کے حوالے سے مدنی پھولوں سے نوازتے ہوئے پچھلے اہداف کا جائزہ لیا اور آئندہ ماہ کے اہداف پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد آفتاب عطاری)