دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 11 ستمبر2019ء بروز بدھ گوجرانوالہ میں ائمۂ کرام کا اجلاس ہوا جس میں گوجرانوالہ کابینہ کے ائمۂ کرام نے شرکت کی ۔نگران کابینہ  نے ائمۂ کرام کی تربیت کی اوردعوتِ اسلامی کے 12 مدنی کام کو مستقل کرنے اور اپنی اپنی مساجد کو خود کفیل بنانے کے حوالے سے نکات دئیے۔