6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت 19ستمبر 2019ء کو پاکپتن
زون گوجرہ کابینہ میں ہفتہ وار اجتماع ہوا جس میں طلبہ اور اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔ ریجن سطح کے ذمّہ دار اسلامی بھائی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور 24ستمبر
2019ء کوشعبہ تعلیم کے تحت ہونے والے اجتماع کی تیاری کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔(رپورٹ:محمد صدف عطاری،مجلس شعبہ تعلیم)