گزشتہ روز عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سکردو، صوبہ گلگت بلتستان کے مقامی تعلیمی ادارے میں مختلف ٹیچرز سے ملاقات کی۔

دورانِ ملاقات نگرانِ شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے ٹیچرز کو شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق بتایااور اپنی کلاسز میں اسٹوڈنٹس کی اخلاقی تربیت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)