6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ ٔتعلیم کےتحت گفٹ
کالج حافظ آباد میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں کالج پرنسپل، اسٹاف اور اسٹوڈنٹس
نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ شعبہ تعلیم نے ”مقصد حیات کے موضوع پر سنّتوں بھرابیان کیا
اور شرکا کو دعوت اسلامی اور شعبہ تعلیم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور ہفتہ
واراجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد دانش عطاری، کارگردگی
ذمہ دار مجلس شعبہ تعلیم)