1 رجب المرجب, 1447 ہجری
جامعۃالمدینہ فیضانِ مدینہ کراچی بوائز کے طلبۂ
کرام کے لئے غسلِ میت کورس کا اہتمام
Fri, 28 Nov , 2025
24 days ago
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں شعبہ کفن دفن کے تحت پچھلے دنوں غسلِ میت کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں
مرکزی جامعۃالمدینہ فیضانِ مدینہ کراچی بوائز کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔
اس موقع پر شعبے کے سٹی ذمہ دار مولانا یاسر
عطاری مدنی نے غسلِ میت کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتایا اور حاضرین کو غسلِ
میت دینے، کفن کاٹنے / پہنانے کا مکمل طریقہ پریکٹکل کرکے بتایا۔
Dawateislami