21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی 108 مجالس میں ایک مجلس کفن دفن بھی ہے
جس کاموں اہم کام فوت ہونے والوں کو غسلِ میت دینا ہے۔ اس مجلس کے ذمہ داران نے پچھلے دنوں مفتی
غلام مرتضی ساقی مجددی صاحب سے ملاقات کی سعادت حاصل کی اور انہیں دعوت اسلامی اور
مجلس کفن دفن کا تعارف پیش کیا۔ مفتی صاحب نے دعوتِ اسلامی بالخصوص مجلس کفن دفن
کے مدنی کاموں کو خوب سراہا۔ (رپورٹ:
محمد علی عطاری ، رکن زون مجلس کفن دفن گوجرانوالہ)