12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ ربطہ برائےشخصیات دعوتِ اسلامی
کےزیرِاہتمام گزشتہ دنوں بلوچستان ریجن میں غوثِ اعظم رحمۃاللہ علیہ کےعرس کےسلسلےمیں اجتماعِ غوثیہ کاانعقادہواجس
میں کافی تعدادمیں عاشقانِ رسول نےشرکت کی۔
اس دوران قبائلی رہنماو دربار پیر سیّد عزت شاہ
بخاری کے سجادہ نشین پیر سیّد ہمت علی شاہ بخاری سمیت دیگرشخصیات سےملاقات کاسلسلہ
رہا۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
            Dawateislami