7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 16 جنوری2020ء بروزجمعرات
گورنمنٹ ہائی اسکول غازی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع میں
اسکول کے پرنسپل، ٹیچرز اور طلبہ سمیت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع
پر نگرانِ زون اسلامی بھائی نے عقلمند کون کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکائے
اجتماع کو دنیوی علم کے ساتھ دینی علوم کے حصول اور اس پر عمل کے لئے بھی کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔