5 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
اجمیر ریجن اندور زون کی گوالیر کابینہ میں تین
مقامات پر ”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد
Wed, 18 Mar , 2020
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں اجمیر ریجن اندور زون کی گوالیر کابینہ میں تین مقامات پر ”واقعۂ معراج کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش125 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو معجزۂ معراج اور فضائل رجب المرجب کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز“ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔