پچھلے دنوں گڑھی خیرو،ڈسٹرکٹ جیکب آباد میں دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت 12 دن کا فیضان قرآن وحدیث کورس شروع کیا گیا جس میں کم و بیش 20 طلبۂ کرام نے شرکت کی ۔

اس کورس میں تحصیل گڑھی خیرو کے نگران و دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی ۔(رپورٹ: منصور احمد مدنی ، لاڑکانہ ڈویژن ذمہ دار شعبہ تعلیم ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)