21 شوال المکرم, 1446 ہجری
گارڈن ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے وابستہ افراد کے
درمیان مدنی حلقے کا اہتمام
Tue, 18 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشر و اشاعت کے
تحت 16فروری2020ء بروز اتوار لاہور رکن ریجن و رکن مجلس نے گارڈن ٹاؤن لاہور
میں میڈیا سے وابستہ افراد کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں U.M.T یونیورسٹی ماس کمیونیکیشن کے پروفیسر محمد
شاہد اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز فیضان ِمدینہ جوہرٹاؤن کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔ مدنی
حلقے میں رکن مجلس لاہور جنوبی زون
بھی موجود تھے۔ (رپورٹ:اسرار
حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)