12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری
:
:
:
(PST)
مختلف موبائل مارکیٹس اور کیبل آپریٹرز
سے ملاقات اور اسلامی ڈیٹا کی مفت فراہمی
Sun, 17 Nov , 2019
22 days ago

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام
کریں کے تحت پچھلے دنوں رحیم یار خان میں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ مختلف موبائل مارکیٹس
اور کیبل آپریٹرز سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے اہم شعبے مدنی چینل کا تعارف پیش کیا نیز
ذمہ داران نے ان اسلامی بھائیوں کو مدنی چینل کا مفت ڈیٹا فراہم کیا تاکہ نیکی کی دعوت عام ہو سکے۔(رپورٹ،خالد حبیب خان عطاری مجلس مدنی
چینل عام کریں)