12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
4 مئی 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ
معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اوکاڑہ شہر میں قائم فیضان آن لائن اکیڈمی
گرلز کا وزٹ کیا اور مقامی ذمہ داران سے ملاقات کی۔
اس دوران شعبے کے صوبائی ذمہ دار اقبال عطاری نے
فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کا وزٹ کرتے ہوئے مختلف کورسز کا جائزہ لیا اور دعوتِ
اسلامی کی دینی و علمی خدمات کو سراہا۔