21 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کلاتھ مارکیٹ برانچ حیدرآباد میں شفٹ وائز مختلف اوقات میں مشورہ
Wed, 24 Feb , 2021
4 years ago
حیدرآباد ریجن
ذمہ دار جنید عطاری مدنی نے گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
کلاتھ مارکیٹ برانچ حیدرآباد میں شفٹ وائز مختلف اوقات میں مشورہ فرمایا جس میں
ناظمین،معاونین،تعلیمی ذمہ داران اور مدرسین نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دار جنید عطاری مدنی نے شرکاء کو 2 گھنٹے
دعوتِ اسلامی کو دینے اور 12 دینی کام کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔اس موقع پر مختلف دینی کام کرنے والے اسلامی بھائیوں کو
تحائف بھی پیش کئے گئے۔