1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے
تحت 14اکتوبر2019ء کوذمّہ داران نے لاہور ریجن قصور میں FCNکیبل ہیڈن سے
ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کےتحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی چینل
کی پاک سیٹ کے حوالے سے بات چیت کی۔ علاوہ ازیں CEO
ذوالفقار بھائی کے سسر جو پچھلے دنوں انتقال کر گئے تھے ان کے لئے فاتحہ خوانی اور
دعائے مغفرت کا سلسلہ بھی ہوا۔ (رپورٹ،محمّد عنایت عطاری، پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ
اسماعیل خان زون مجلس مدنی چینل عام کریں)