12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                فیضان
مدینہ پشاور میں جاری کورس میں پشاورڈویژن کے نگران محمد توصیف عطاری کا جدول بنا
جس میں انہوں نے شرکائے کورس  کو دینی کام کرنے سے متعلق  تربیتی  مدنی پھول دیئے۔ بعدازاں معلم کورس  ذمہ دار محمد
بدرعطاری سے  اس کورس  میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مشاورت بھی کی ۔(رپورٹ: محمد سمیر عطاری اسلام آباد ،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)
            Dawateislami