29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10جنوری
2023ءبروز منگل پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں
قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں سافٹ اسکلز ٹریننگ سیشن
کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس
ساہیوال ڈویژن کی مینجمنٹ نے شرکت کی ۔
اس ٹریننگ
سیشن میں کاپریٹ ٹرینر سر شبیر عالم عطاری(کراچی) نے Personal
effectiveness (ذاتی تاثیر)کےحوالے سے
ذمہ داران کو ٹریننگ دی۔
مزید ڈونیشن
کی وصولیابی کو آسان بنانے کے لئے ڈونرز سے ملتے وقت interaction
skills (بات چیت کی مہارت) کو کیسے
استعمال کیا جائے اس کی معلومات فراہم کیں۔(رپورٹ:
محمد شہریار عطاری سوشل میڈیا ڈونیشن بکس پنجاب، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)