21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان
ِمدینہ مظفر گڑھ میں 15 جنوری 2024ء کو عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سحری اجتماع ہوا جس میں مقامی ذمہ داران و عاشقان رسول
نے شرکت کی ۔
اس موقع
پر ڈویژن ذمّہ دار غلام عباس عطاری نے ”
نفل روزوں کے فضائل“ کے موضوع پر بیان گیا۔بعدازاں اسلامی بھائیوں نے سحری کی اور رجب المرجب کا نفل روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا مدنی عطاری )