5 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان،سابقہ ایم پی اےملک حسن اسلم اعوان سمیت دیگر شخصیات نے فیضانِ مدینہ خوشاب کا
دورہ کیا۔
اس موقع پر ذمہ داران نے شخصیات کو ویلکم کیا اور فیضانِ مدینہ میں موجود شعبہ جات کا وزٹ
کروایا نیز دعوتِ اسلامی کی دینی اور فلاحی
خدمات کے حوالے سے معلومات فراہم کیں جس پر
مہمانوں نے اچھے تاثرات دیئےاورفیضان آن
لائن اکیڈمی میں پڑھنے کی نیت کا اظہار کیا۔آخر میں ذمہ داران نے شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب فیضانِ رمضان سمیت دیگر کُتب ا ور رسائل تحفتاً دیئے۔(رپورٹ : کوآرڈینیشن
ڈیپارٹمنٹ عون رضا عطاری مدنی، کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)