18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو لاہور میں شعبہ ڈونیشن بکس کا ڈویژن سطح کا مدنی مشورہ
Tue, 22 Aug , 2023
1 year ago
18
اگست 2023ء بروز جمعۃ المبارک پنجاب کے
مشہور شہر لاہور میں موجود مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو میں شعبہ ڈونیشن بکس کا ڈویژن سطح کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت سپروائزر نے شرکت کی۔
صوبائی
ذمہ دار شعبہ ڈونیشن بکس محمد زاہد عطاری نے مدنی مشورے میں دینی کاموں کو مضبوط
کرنے کا ذہن دیا نیز سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور
ذمہ داران کی نئے اہداف پر تربیت کی۔مزید اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد شہریار عطاری، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)