18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن سیل کے تحت فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ان شعبہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے ذمہ داران کو دعوت اسلامی کا دینی کام
کرنے، اس کے اخراجات کو خودکفیل کرنے اور رمضان المبارک میں اعتکاف کرنے کا ذہن دیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری مدنی )