18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیضان
مدینہ فیصل آباد میں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے
تحت 3 مارچ 2024ء کو ٹریننگ سیشن ہوا جس میں رکن شوریٰ عبدالوھاب عطاری ، اورمختلف شہروں سے ڈاکٹر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان نے سنتوں بھرا بیان فرمایا جس میں
نگران پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری نے ڈاکٹر حضرات کو تربیتی
مدنی پھول دیتے ہوئے نیکی
کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں ترغیب
دلائی۔ بعدازاں دعوت اسلامی کے دینی کاموں
کے لئے ڈونیشن جمع کروانے
کا ذہن بھی دیا جس پر انہوں
نے اچھے انداز سے دینی کاموں میں تعاون
کرنے کی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
عبد الخالق عطاری، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)