18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے 28 فروری 2024ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں میٹ اپ ہوا جس میں نگران شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ اور ڈویژن کے ڈونیشن
کاؤنٹر ذمہ داران شریک ہوئے۔
اس
مدنی مشورے میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری نے رمضان ڈونیشن کے تعلق سے رہنمائی کی اور اعتکاف کے علاوہ دیگر اہم امور پر مدنی پھول بھی دیئے جس پر اسلامی بھائیوں نے بھلے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: عبد
الخالق عطاری ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری مدنی )