4 رجب المرجب, 1446 ہجری
بہاولپور
میں جزوقتی فیضان قرآن و حدیث کورس کے اختتام پر تقسیم اسناد کا سلسلہ
Fri, 9 Jun , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں فیضان
مدینہ سمہ سٹہ ،بہاولپور میں شعبہ تعلیم
کے تحت 12 دن کاجزوقتی فیضان قرآن و حدیث کورس کا انعقاد کیا گیا ۔ اس کورس میں میٹرک ، انٹرمیڈیٹ اور BS
کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
کورس
کے اختتام پر تقسیم اسناد اجتماع منعقد ہوا ۔اختتامی نشست میں
ڈویژن ذمہ دار شعبہ تعلیم احمد رضا عطاری نے بیا ن کیا جس میں دعوت
اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شریک ہونے کا ذ ہن دیا جس پر
اسٹوڈنٹس نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آخر میں ڈویژن ذمہ دار نے کورس مکمل کرنے والوں کو تحائف بھی دیئے۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)