21 رجب المرجب, 1446 ہجری
3 مارچ 2024ء بروز اتوارکانفرنس روم فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں حیدرآباد ڈویژن کے ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ و تحصیل نگران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری نے شرکا کی ڈونیشن جمع کرنے کے تعلق سے تربیت کی جبکہ معاون نگران سندھ محمد عرفات رضا عطاری نے اسلامی بھائیوں کی ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے اور دیگر عاشقان
رسول کو اعتکاف میں بٹھانے کے حوالے سے رہنمائی کی۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا عطار ی)