21 رجب المرجب, 1446 ہجری
23 دسمبر 2019 بروزپیر مجلس تعمیرات سپروائزر
واہ کینٹ زون نے مدنی مرکز فیضان مدینہ چیئرمین کالونی واہ کینٹ کا وزٹ کیا اور
مسجد کے وضو خانوں کی تعمیرات کے لئے
لےآؤٹ کیا اور ٹھیکیدار و ذمہ داران کو اسٹرکچر کے حوالے سے بریفنگ دی۔ (رپورٹ:محمد ذیشان رضا، مجلس تعمیرات)