9 صفر المظفر, 1447 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور، پنجاب میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ
Fri, 11 Jul , 2025
23 days ago
7 جولائی 2025ء:
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور، پنجاب میں دعوت
اسلامی کے تحت فنانس ڈیپارٹمنٹ کا اہم مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں رکنِ مرکزی مجلس شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری نے ذمہ داران کے درمیان بیان کیا اور انہیں ذمہ داریوں کی ادائیگی کی اہمیت
سے آگاہ کیا۔
مدنی مشورہ کے دوران خاص طور پر رازداری، امانت داری اور ذمہ داری کا
خیال رکھنے جیسے موضوعات پر تربیت کی گئی جبکہ شرکا کو بتایا گیا کہ یہ امور اسلام
میں بہت اہم ہیں اور ان کی پاسداری سے ہی دعوت اسلامی کے کام میں برکت اور کامیابی
آتی ہے۔