19 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 جون 2021ء کو فیصل آباد ریجن میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان محمد مزمل عطاری اور عاصم
عطاری مدنی نے شرکت کی۔
مدنی
مشورےمیں کھالوں کے انتظامات اور دیگر کاموں کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔