21 رجب المرجب, 1446 ہجری
فنانس ڈیپارٹمنٹ
للبنات کی اہم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن
لائن مدنی مشورہ
Fri, 28 Apr , 2023
1 year ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں فنانس
ڈیپارٹمنٹ للبنات کی ملک، صوبائی، سٹی نگران اور ڈویژن سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کی شرکت رہی۔
تفصیلات کے مطابق دورانِ میٹنگ نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ داران کی تربیت و رہنمائی کرتے
ہوئے ڈیپارٹمنٹ کی مختلف کارکردگیوں پر کلام کیا۔
بعدازاں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دعوتِ
اسلامی کے سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ڈونیشن کے دینی کاموں میں
بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔