21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ گوجرانوالہ میں جرنلسٹ یونین کے عہدیداران اور دیگر صحافیوں کی آمد ہوئی۔ رکن مجلس گوجرانوالہ زون سمیت دیگر ذمّہ داران
نے ان کا استقبال کیا اور فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرواتے ہوئے مختلف شعبہ جات کا
تعارف پیش کیا۔چند عہدیداران کے نام یہ ہیں: محمد قیصر بٹ (صدر)، ڈاکٹر
شہزاد (جنرل سیکرٹری)، راؤعصمت اللہ (بیوروچیف میٹرو واچ)، بابر شہزاد (رپورٹر)، حاجی ظہیر
السلام (بیورو نیوز5)، عمران جٹ (بیورو میڈیا ایکسپریس)، جنید باجوہ (بیورو چیف)، رانا راشد (رپورٹر)، ملک اعجاز (فنانس
سیکرٹری)، عمران علی( بیورو چیف)، وقار گورائیہ (رپورٹر )، علی ڈار (ایڈیٹر)۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس
نشرواشاعت)