دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں صحافیوں کی آمد ہوئی ۔نگران مجلس، ریجن ذمّہ دار اور زون ذمّہ دار نے انہیں خوش آمدید کہا اورفیضانِ مدینہ میں قائم مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔دورانِ وزٹ مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کو نیکی کی دعوت دی اور نماز اورفرض علوم سیکھنے کی ترغیب دلائی۔ چندصحافیوں کے نام یہ ہیں: فضیل سوہو (92 اخبار وچینل پریزیڈینٹ ایڈیٹر)، حافظ سرفراز (92چیف رپورٹر)، ظہیر بھٹی (رپورٹر)، وسیم (روہی چینل رپورٹر)، ارسلان (92کیمرہ مین)، حسیب اعوان (92 رپورٹر)، جعفر (92 رپورٹر)