ساہیوال اور فیصل آباد زون کے ذمّہ داران کا
مدنی مشورہ
تفصیل:
دعوت ِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت مدنی مرکز فیضان
ِ مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہواجس میں فیصل آباد اور ساہیوال زون کے ذمّہ
داران نےشرکت کی۔ ریجن ذمّہ دارنے شرکا کی
تربیت کی اور 2020ء کے اہداف طے کئے ۔ ریجن ذمّہ دار نے تعلیمی اداروں میں مدنی
کام کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔