14 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ حج و عمرہ دعوتِ اسلامی کے تحت فتحِ جنگ میں قائم مستقل عمرہ تربیت گاہ میں عمرہ زائرین کی نشست
کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور نشست میں شریک
اسلامی بھائیوں کو عمرے کے احکام،احرام کا عملی طریقہ اور چند اہم مسائل بتائے نیز
مدینے پاک کی حاضری کے آداب بھی سمجھائے ۔(رپوٹ: مبشر حسن عطاری مجلس حج
و عمرہ ڈسٹرکٹ اٹک، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)