20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس حج وعمرہ کے تحت 30نومبر2019ء کوپنجاب کے شہر فتح جنگ کی جامع مسجد
انوار ِمدینہ میں عمرہ تربیتی نششت ہوئی جس میں عمر ے پر جانے والے عاشقانِ رسول
نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کوعمرے کا طریقہ سیکھایا اور تلبیہ یاد
کروائی۔(رپورٹ:
مبشر حسن عطاری، رکنِ کابینہ مجلس حج وعمرہ)