16 محرم الحرام, 1447 ہجری
منڈی واربرٹن میں جاری امیر قافلہ کورس کے شرکا میں فرض علوم
کورس“کا اہتمام
Sat, 12 Jul , 2025
8 hours ago
09 جولائی 2025ء بمطابق 13محرم الحرام 1447ھ کو پنجاب کے شہر منڈی
واربرٹن کی جامع مسجد مدینہ میں جاری امیر
قافلہ کورس کے اسلامی بھائیوں کے لئے ”فرض علوم کورس“کا اہتمام کیا گیا۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ مولاناحاجی محمد عقیل
عطاری مدنی نےتمام اسلامی بھائیوں کواپنےمنصب کے مطابق فرض علوم سیکھ کر ذمہ داری
کو احسن واکمل انداز میں پورا کرنے اور فرض علوم بالخصوص بنیادی عقائد و احکام سیکھ کر
اپنے ماتحت و منسلکین افراد کو سمجھانے کی ترغیب دلائی۔